Skip to main content

KFC Potato Fries Recipe In Urdu | How can i make Friese Like KFC?




KFC Potato Fries  Recipe In Urdu  | How can i make Fries Like KFC?


  1. آلو:2
  2. پانی (گرم): 1 کٹورا
  3. پانی (ٹھنڈا): 1 کٹورا
  4. برف
  5. نمک 1: چائے کا چمچ


  1. آلو کو چیل کر ایک باؤل میں پانی میں 20منٹ کے لۓ رکھ دیں.
  2. آلؤں کو لمبائ کے رخ کاٹ لیں.
  3. دوسری طرف ایک دیگچی میں پانی گرم کریں اور آلو گرم پانی میں 20 سیکنڈ کے لۓ ڈال دیں.
  4. گرم پانی سے فورا ٹھنڈے پانی کے باؤل میں منتقل کریں اور اس پر برف رکھ دیں 20منٹ بعد  ایک کپڑے پر آلو کو پھیلا لیں.
  5. اب آلو کو خشک کریں اور گرم گرم  تیل میں ڈال کر اک بار تھوڑا فرائ کر کے نکال لیں.
  6. اس کے بعد آلؤں کو اک بار پھر 5 منٹ کے لۓ ٹھنڈے پانی میں پانچ منٹ کے لۓ رکھیں.
  7. آلو کو باؤن اور کرنچی بنانے کے کۓ آلو کو دوبارہ گرم آئل میں ڈالیں. 
  8. براؤن ہونے پر کرنچی'براؤن چپس نکال لیں. اور ان پر ایک چٹکی نمک اور کٹی ہوئ لال مچس چڑک دیں.
  9. لذیز کے-ایف-سی فرائز تیار ہیں.
  10. کیچپ اور چٹنی کے ساتھ پیش کریں.







Comments

Post a Comment

https://bawerchikhana.blogspot.com/2020/03/the-health-benefits-of-nectarines.html

Chikar Choley