KFC Potato Fries Recipe In Urdu | How can i make Fries Like KFC? : اجزاء آلو:2 پانی (گرم): 1 کٹورا پانی (ٹھنڈا): 1 کٹورا برف نمک 1: چائے کا چمچ : بنانے کا طریقہ آلو کو چیل کر ایک باؤل میں پانی میں 20منٹ کے لۓ رکھ دیں. آلؤں کو لمبائ کے رخ کاٹ لیں. دوسری طرف ایک دیگچی میں پانی گرم کریں اور آلو گرم پانی میں 20 سیکنڈ کے لۓ ڈال دیں. گرم پانی سے فورا ٹھنڈے پانی کے باؤل میں منتقل کریں اور اس پر برف رکھ دیں 20منٹ بعد ایک کپڑے پر آلو کو پھیلا لیں. اب آلو کو خشک کریں اور گرم گرم تیل میں ڈال کر اک بار تھوڑا فرائ کر کے نکال لیں. اس کے بعد آلؤں کو اک بار پھر 5 منٹ کے لۓ ٹھنڈے پانی میں پانچ منٹ کے لۓ رکھیں. آلو کو باؤن اور کرنچی بنانے کے کۓ آلو کو دوبارہ گرم آئل میں ڈالیں. براؤن ہونے پر کرنچی'براؤن چپس نکال لیں. اور ان پر ایک چٹکی نمک اور کٹی ہوئ لال مچس چڑک دیں. لذیز کے-ایف-سی فرائز تیار ہیں. کیچپ اور چٹنی کے ساتھ پیش کریں.
There are so many different types of food belonging to different cuisines all over the world. Having fun. Whether you cook for your family, friends or just for yourself, you will always enjoy it. Getting praised and comments. Healthy living. Calming the mind. Passion for Cooking.